Description
روغن جوئیں مار:
ہر قسم کے چوہیں لیکوں کو ختم کرتا ہے۔ ہمارا دعوی ہے جس مریض کو کسی بھی علاج سے جوئیں ختم نہ ہو رہی ہوں اس روغن کا استعمال ہمیشہ کے لیے مرض سے چھٹکارا دیتا ہے۔
:اجزا
سرسوں کا تیل اور قیمتی جڑی بوٹیوں ہر قسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے محفوظ۔
:طریقہ استعمال
ایک مرتبہ سارے سر پر لگائیں اور تولیے سے ڈھانپ لیں 10 سے 15 منٹ میں ساری جوئیں ہیں باہر نکل کر مر جائیں گی۔دوسری مرتبہ تین دن کے بعد لگائیں۔ پھر سات دن کے بعد لگائیں تاکہ جوؤں کے انڈے اور بچے بھی ختم ہو جائیں۔
Reviews
There are no reviews yet.